پہلی بار تقسیم کی لکیر پار کرنا
تحریر: شمس رحمان، برائے مقبول بٹ فاؤنڈیشن مقبول بٹ کے لیے عظیم قربانی کی راہ کا یہ سفر سینٹ جوزف کالج میں طالب علمی کے دوران ہی شروع ہو گیا تھا۔ ۱۹۷۱ میں گنگا ہائی جیکنگ کے بعد ہفت روزہ ’زندگی‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کشمیر کے ایک حصے سے دوسرے حصے کی…
